جو مکان، دوکان مالک مارچ 2020 کا کرایہ مانگے تو فوراً متعلقہ پولیس کو اطلاع دیں, آرٹیکل 128 کے تحت گرفتاری, وزیر اعلیٰ پنجاب
مالک مکان کرایہ داروں کو آئندہ 60 دنوں تک زبردستی بے دخل نہیں کرسکیں گے، واجبات کی عدم ادائیگی یا تاخیر کی صورت میں بھی مکان مالک کرایہ دار سے جگہ خالی کرانے کا مجاز نہیں ہو گا۔
مالک لاک ڈاؤن کے دوران کرایہ دار کو مجبور نہیں کرسکتا ہے کہ وہ اس کا مکان خالی کرے۔
پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ جاری کردہ احکامات پر عمل درآمد فوری طور پر ہوگا اور اس حکمنامے کا اطلاق آئندہ 60 روز تک جاری رہے گا۔
No comments:
Post a Comment