Monday, April 20, 2020

Main mar jaun gi


Full Story : میں مر جائوں گی ۔۔۔ تم میرے علاج پہ اتنے پیسے خرچ نا کرو ۔۔۔😢😿😿 کاشف مجھے اگر پتا ہوتا نا میری عمر اتنی سی ہے تو میں کبھی شادی نا کرتی ۔۔۔ ایک وعدہ کرو تم ماہین کا بہت خیال رکھو گے۔۔۔😢😿😿 اور ہوسکے تو دوسری شادی کر لینا ۔۔۔ اس کی آخری سانسیں چل رہی تھی ۔۔۔ اس کے اردگرد کھڑے سب لوگ رو رہے تھے لیکن وہ اپنی 6ماہ کی بچی کو گود میں لیئے بت بنے کھڑا تھا۔۔۔😢😿😢 اس کے آنسو تھم گئے تھے کب تک وہ خود کوقابو رکھتا وہ اچانک پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا ۔۔۔😢😿😿 اور موت کا فرشتہ آن پہنچا اور آہستہ آہستہ اسکا جسم تڑپا اور جسم کا رابطہ روح سے منقطع ہوگیا۔۔۔ ہر طرف رونے کی آوازیں تھیں ان آوازوں میں ماہین کی آواز دب گئ تھی ۔۔۔اس کی نعش کو گھر لے آئے ۔۔۔ کاشف کو اسکے بھائیوں نے سنبھالا ہوا تھا ۔۔۔😢😿😢 اور وہ وقت آگیا جب اس کی زندگی کو قبر میں اتارا جا رہا تھا ۔ اس کے آنسو بس بہہ رہے تھے ۔ کب وہ دن گزر گیا پتہ نا چلا آہستہ آہستہ تمام مہمان چلے گئے ۔۔ اسکی بھابھی نے ماہین کی دیکھ بھال کرنے کا وعدہ کیا ۔۔۔ اس کا دل چاہ رہا تھا مر جائے وہ لیکن اسکو جینا تھا ماہین کیلئے ۔۔۔😢😿 اس کا دل آفس میں نہیں لگتا تھا اس کے باس بھی اpaچھ نا کہتے کیونکہ اس کو تھوڑا وقت چاہیئے تھا ۔ اس کو حیاء کی آواز سنائ دیتی تھی جب وہ اردگرد دیکھتا تو کوئ نہیں ہوتا ۔۔۔😢😿😿 اسی طرح چند ماہ گزر گئے ۔۔۔ اور کب سال ہوگیا پتا نا چلا ۔۔۔ ایک دن وہ آفس سے جلدی گھر آیا تو اس کے کانوں میں آواز پڑی خود تو مر گئ لیکن ہمارے لیئے عذاب چھوڑ گئ ۔۔۔😢😿😿😿 اپنے بچوں کو سنبھالوں اور اسکو بھی اس کی ٹیں ٹیں نے سر میں درد کر کے رکھ دیا ہے ۔۔۔😿😿😿 وہ چپ چاپ اندر آیا کچھ کہے بغیر اپنی بیٹی کو اٹھایا اور باہر نکل ہوگا۔ پیچھے بھابی اسکو آوازیں دے رہی تھی ۔ 😿😿😿 آج اسکا ضمیر اسکو کہہ رہا تھا کاشف تم کو باپ کے ساتھ ساتھ ماں بھی بننا ہوگا ۔۔ اور وہ بس ایک ہی دعا کررہا تھا اے اللہ کسی کی ماں ان کے بچوں سے مت لینا مت لینا 😿😿😿

No comments:

Post a Comment

Kuch din phly

Full Story : کچھ دن پہلے فیس بک ہر میرے پاس ایک فرینڈ ریکویسٹ آئی. یہ کسی ماھین نورکے نام سے تھی. عموما میرے پاس مردوں کی ریکویسٹ تو آتی ...