Monday, April 20, 2020
Aik larka
Full Story : ایک لڑکا اپنے ہم عمر لڑکوں کی طرح بہت ذیادہ شرارتی تھا. مگر ایک دن ایسی غلطی اور شرارت کر دی کہ اس کی گھر مہمان آئے اور اس لڑکے کی ماں نے مہمانوں کے لیے سالن تیار کیا تو اس لڑکے نے سالن میں مٹی ڈال دی تو اُسکی ماں کو غصہ آگیا، غصے سے بھری ماں نے لڑکے کو کہا (غصے سے بپھر جانے والی مائیں الفاظ پر غور کریں) لڑکے کی ماں نے کہا؛ چل بھاگ اِدھر سے، اور جا اللہ تجھے کعبہ کا اِمام بنائے۔ یہ بات بتاتے ہوئے شیخ صاحب پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے، ذرا ڈھارس بندھی تو رُندھی ہوئی آواز میں بولے؛ اے اُمت اِسلام، جانتے ہو وہ شرارتی لڑکا کون تھا؟ دیکھو وہ شرارتی لڑکا میں کھڑا ہوں تمہارے سامنے اِمام کعبہ عبدالرحمٰن السدیس۔
اللہ اَکبر، اگر وہ شرارتی لڑکا شیخ عبدالرحمٰن السدیس حفظہ اللہ صاحب بذاتِ خود ہو سکتے ہیں جو ماں کی دعا کی بدولت حرم شریف کے ہر دلعزیز اِمام بن کر عالم اِسلام میں دھڑکنے والے ہر دِل پر راج کر رہے ہیں!!!
شیخ صاحب فرماتے ہیں کہ اے ماؤں، اپنے اولاد کے بارے میں اللہ سے ڈرتی رہو۔ چاہے کتنا ہی غصہ کیوں نہ ہو اُن کیلئے منہ سے خیر کے کلمے ہی نکالا کرو۔ اولاد کو لعن طعن اور بد دعائیں دینے والی مائیں سُن لیں کہ والدین کی ہر دُعا و بد دُعا قبول کی جات
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Kuch din phly
Full Story : کچھ دن پہلے فیس بک ہر میرے پاس ایک فرینڈ ریکویسٹ آئی. یہ کسی ماھین نورکے نام سے تھی. عموما میرے پاس مردوں کی ریکویسٹ تو آتی ...
No comments:
Post a Comment